سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے سلطان محمود ھنجرا کی رکنیت بحال کر دی۔ یاد رھے الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 176 مظفر گڑھ کے رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ھنجرا کو نا اھل کرار دے دیا تھا۔ ان کے خلاف غلام مصطفی کھر نے عزر داری جمع کرای تھی۔ اپنا کوٹ ادو ڈاٹ کام