بریکنگ نیوز
تھانہ کوٹ ادو کی پولیس نے نوشہرہ سے آنے والا بھنگ کا ٹرک موقع سے پکڑ لیا
عبدلراحمن اور طارق نامی شخص بھنگ کا پورا ٹرک نوشہرہ سے کوٹ ادو دریا کے علاقے ججن والی میں سپلائی کرنے لارہیں تھے کہ تھانہ کوٹ ادو کی پولیس نے اس ٹرک کو گھیرے میں لیں لیا عبدلراحمن اور طارق موقع سے گرفتار اور ان کے پانچ ساتھی دریا میں بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے ان ملزمان کا تعلق ضلع گجرات سے بھنگ سے لوڈ ٹرک کو پولیس نے حراست میں لیں کر ان ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
ڈی ایس پی کوٹ ادو ایس ایچ او کوٹ ادو اور آے ایس ائی پریس کانفرنس کرتے ھوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here