پنجاب سائنس اکیڈمئ کےمیتھ ٹیچر جناب قادر بخش صاحب آج دن ١١ بجےدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ آپ ایک قابل ٹیچر اور اچھی شہرت کے حامل تھے۔ تمام اساتذہ اور سٹوڈنٹس گیہرے غم میں مبتلا ہیں۔ آپ کی نماذ جنازہ کل صبح ١١ بجے شمالی ریلوے پھاٹک آپ کی رھائش گاہ کے قریب ادا کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here